مقام نور
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - نور کی منزل، وہ جگہ یا مقام جو درجات انسانی میں بہت بلند اور اعلٰی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - نور کی منزل، وہ جگہ یا مقام جو درجات انسانی میں بہت بلند اور اعلٰی ہو۔